میں آپ کو کچھ ممالک کے نام بتاتا ہوں۔ پہلے یہ فہرست پڑھیں۔ چاڈ ، برکینا فاسو ، لیبیا ، نائجیریا ، مصر ، سوڈان ، چلی ، کولمبیا ، میانمار ، ہیٹی ، فجی ، سوڈان ، نائجر ۔
ان ممالک کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ غربت ، کرپشن ، قتل و غارت!! ان ممالک کے بارے میں آپ کے ذہن میں جتنی بھی خبریں ہوں گی وہ اسی طرح کی منفی خبریں ہوں گی۔ اگلا سوال کیا آپ ان ممالک میں سے کسی ایک بھی ملک میں وزٹ پر جانا چاہتے ہیں؟ شاید آپ کی وش لسٹ میں یہ ممالک کبھی بھی نہیں آئے ہوں گے۔ اب میں کچھ مزید ممالک کے نام لیتا ہوں۔ امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، کینیڈا ، آسٹریلیا۔ آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ صفائی ستھرائی ، ٹیکنالوجی ، بڑی بڑی عمارات ، خوبصورت بیچ ، شاپنگ مالز سپورٹس۔ اگر آپ میں سے کسی بھی شخص کی وش لسٹ بنائی جائے تو پانچ میں سے چار نام انہی ممالک کی سیر کے ہوں گے۔ کیا وجہ ہے کہ پہلے لیے گئے ناموں سے آپ کو منفی تاثر ابھرا اور بعد میں لیے گئے ناموں کو سن کر آپ کے دماغ کے پردے پر مثبت خیالات آئے۔ پہلے والے ممالک میں اپنا پیارا وطن پاکستان بھی شامل کرلیں۔ ان ممالک میں ایک ہی چیز کامن ہے۔ فوج کی حکومت میں مداخلت یا فوج کا براہ راست قبضہ۔ بعد میں جن ممالک کے نام لیے ہیں ان میں سے کسی ایک بھی ملک میں فوج نہ سیاست میں مداخلت کرتی ہے نہ مارشل لاء لگاتی ہے۔ یعنی ترقی اور تنزلی کا اس دنیا میں ایک ہی پیمانہ ہے۔ جہاں سویلین حکومتیں ہیں ان ممالک کی اکثریت ترقی یافتہ ہے یا تیزی سے ترقی کررہے ہیں۔ جن ممالک میں فوج مداخلت کرتی ہے یا فوج نے ملک پر قبضہ کررکھا ہے وہاں اکثریت نہیں بلکہ سو فیصد ممالک کرپشن ، بدعنوانی ، اور تنزلی کا شکار ہیں۔ یعنی اگر کسی بھی ملک کو ترقی کا ایک فارمولا دینا ہے تو وہ ایک فارمولا یہ ہے کہ فوج کی سیاست میں مداخلت بند کردو۔ باقی سارے کام آہستہ آہستہ خود ہی رفتار پکڑ لیں گے۔ اگر آپ فوج کی مداخلت کا راستہ بند نہیں کرتے تو بے شک آپ کی شرح خواندگی سری لنکا کی طرح بانوے فیصد ہوجائے آپ کا ملک ترقی نہیں کرسکتاSaturday, January 13, 2024
Radial Artery
Radial artery | beginning |branches |course |relations | clinical
https://rumble.com/v46uav3-radial-artery-beginning-branches-course.html
Monday, January 1, 2024
Ishq Murshid ( Lyrics )Urdu
جانے تمنا جانے ادا تجھے جیسا ہے سوچا پایا وہی
سورج کی کرنوں سااک چہرہ
دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں
میری محبت کا ہر لمحہ
تجھ میں ہی گم سا گیا
نہ میں ہوں عاشق نہ میں دیوانہ
کہ دو جو مجھے پِیا
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا اگر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
تیرا میرا ہے پیار امر
نورِجہاں اور نورِمحبت
دونوں جوڑے تجھ سے پیا
پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم
ہاں میرا عشق سب سے جدا
تیری ہی خاطرلوں سو جنم میں
چاہے ہو جو بھی بھلا
نہ میں ہوں عاشق نہ میں دیوانہ
کہ دو جو مجھےجو پِیا
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا اگر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
تیرا میرا ہے پیار امر
https://youtu.be/L7bsyN9Llpo?si=EPvcpBvcoZ5i0Mtx
Tuesday, December 26, 2023
Who Is Mah Rang Baloch (Dr Mahrang Boloch)
Sunday, December 10, 2023
عشق بیزار
#_____pagal____hun___yar
میں تٗو شاعر ہوںؔ،عشق خاصہَ ہے
آپ فرمائیے ! اتنےِ حسِین کیوں ہیں؟
__🍀🔥🌸
#____writer___hun
Monday, November 20, 2023
رنجشوں کی راتیں
رنجشوں کی راتیں
رنجشوں کی راتوں میں، دل کا سوال ہے کیا تم بھی خاموشی میں راتوں کو جاگتے ہو؟
خاموشی کی راتوں میں، دل کی بات ہے کیا تم بھی اپنی خاموشی کو روشنی سمجھتے ہو؟
راتوں کے پردے میں، دل کی بیچینی ہے کیا تم بھی اندھیرے میں روشنی ڈھونڈتے ہو؟
اندھیری راتوں میں، دل کا ویرانہ ہے کیا تم بھی اپنے اندھیرے کو روشنی سمجھتے ہو؟
پر نہیں جانے کب ہوتی ہے صبح اور نہیں جانے کب تک جاری رہتی ہے یہ راتیں
لیکن امید ہے ہر دل کے دکھ میں راحت کی ایک کرن راتیں بھی گزر جاتی ہیں
Friday, February 17, 2023
میری آنکھیں خریدو گے👽
تیرے غرور کے معیار سے کہیں بلند ھوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر، خود پسند ھوں میں
*Ďĕăţh*Ăñğĕĺ*
Meri aankhain khareedo gay
Bohat majbur halt main
Mujhay neelaam krni heinn
Koi mujh say naqad ley ley
Main thoray daam ley loun ga
Jo dey dey pehli boli to
Usi k naam kar doun ga
Mujhay bazaar walay bazaar samjhte hain kam aqal tajir
Suno logo, nahi Khuwahan hiras ka main
Nafa nuqsaan ki shatranj nahi main khailnay aaya
Koi mujh ko kahay na manchala sa be-hunar tajir
Bata paoun tumhain kaisay
K kis tashveesh main houn main
"Suno logo," bari mehboob hain mujh ko
8ball pool coins
Ye mairi neem-tar aankhain
Magar ab baich'ta houn k
"Mujhay ek khawab ka tawaan bharna hay
Inhain neelaam karna hay...
Saturday, September 24, 2022
Death*Angel: 8ball pool coins 03007994570
Sunday, September 18, 2022
POCO M5




