Friday, February 16, 2024

Anatomy

Foramina

There are several bony landmarks and foramina present in the posterior cranial fossa (a foramen is simply a hole that allows the passage of a structure – usually a blood vessel or nerve).

Temporal Bone

The internal acoustic meatus is an oval opening in the posterior aspect of the petrous part of the temporal bone. It transmits the facial nerve (CN VII), vestibulocochlear nerve (CN VIII) and labyrinthine artery.

Occipital Bone

A large opening, the foramen magnum, lies centrally in the floor of the posterior cranial fossa. It is the largest foramen in the skull. It transmits the medulla of the brain, meninges, vertebral arteries, spinal accessory nerve (ascending), dural veins and anterior and posterior spinal arteries. Anteriorly an incline, known as the clivus, connects the foramen magnum with the dorsum sellae.

The jugular foramina are situated either side of the foramen magnum. Each transmits the glossopharyngeal nervevagus nervespinal accessory nerve (descending), internal jugular vein, inferior petrosal sinus, sigmoid sinus and meningeal branches of the ascending pharyngeal and occipital arteries.

Immediately superior to the anterolateral margin of the foramen magnum is the hypoglossal canal. It transmits the hypoglossal nerve through the occipital bone.

Posterolaterally to the foramen magnum lies the cerebellar fossae. These are bilateral depressions that house the cerebellum. They are divided medially by a ridge of bone, the internal occipital crest.

Saturday, January 13, 2024

Pakistan

 میں آپ کو کچھ ممالک کے نام بتاتا ہوں۔ پہلے یہ فہرست پڑھیں۔ چاڈ ، برکینا فاسو ، لیبیا ، نائجیریا ، مصر ، سوڈان ، چلی ، کولمبیا ، میانمار ، ہیٹی ، فجی ، سوڈان ، نائجر ۔

ان ممالک کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ غربت ، کرپشن ، قتل و غارت!! ان ممالک کے بارے میں آپ کے ذہن میں جتنی بھی خبریں ہوں گی وہ اسی طرح کی منفی خبریں ہوں گی۔ اگلا سوال کیا آپ ان ممالک میں سے کسی ایک بھی ملک میں وزٹ پر جانا چاہتے ہیں؟ شاید آپ کی وش لسٹ میں یہ ممالک کبھی بھی نہیں آئے ہوں گے۔ اب میں کچھ مزید ممالک کے نام لیتا ہوں۔ امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، کینیڈا ، آسٹریلیا۔ آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ صفائی ستھرائی ، ٹیکنالوجی ، بڑی بڑی عمارات ، خوبصورت بیچ ، شاپنگ مالز سپورٹس۔ اگر آپ میں سے کسی بھی شخص کی وش لسٹ بنائی جائے تو پانچ میں سے چار نام انہی ممالک کی سیر کے ہوں گے۔ کیا وجہ ہے کہ پہلے لیے گئے ناموں سے آپ کو منفی تاثر ابھرا اور بعد میں لیے گئے ناموں کو سن کر آپ کے دماغ کے پردے پر مثبت خیالات آئے۔ پہلے والے ممالک میں اپنا پیارا وطن پاکستان بھی شامل کرلیں۔ ان ممالک میں ایک ہی چیز کامن ہے۔ فوج کی حکومت میں مداخلت یا فوج کا براہ راست قبضہ۔ بعد میں جن ممالک کے نام لیے ہیں ان میں سے کسی ایک بھی ملک میں فوج نہ سیاست میں مداخلت کرتی ہے نہ مارشل لاء لگاتی ہے۔ یعنی ترقی اور تنزلی کا اس دنیا میں ایک ہی پیمانہ ہے۔ جہاں سویلین حکومتیں ہیں ان ممالک کی اکثریت ترقی یافتہ ہے یا تیزی سے ترقی کررہے ہیں۔ جن ممالک میں فوج مداخلت کرتی ہے یا فوج نے ملک پر قبضہ کررکھا ہے وہاں اکثریت نہیں بلکہ سو فیصد ممالک کرپشن ، بدعنوانی ، اور تنزلی کا شکار ہیں۔ یعنی اگر کسی بھی ملک کو ترقی کا ایک فارمولا دینا ہے تو وہ ایک فارمولا یہ ہے کہ فوج کی سیاست میں مداخلت بند کردو۔ باقی سارے کام آہستہ آہستہ خود ہی رفتار پکڑ لیں گے۔ اگر آپ فوج کی مداخلت کا راستہ بند نہیں کرتے تو بے شک آپ کی شرح خواندگی سری لنکا کی طرح بانوے فیصد ہوجائے آپ کا ملک ترقی نہیں کرسکتا

Radial Artery






 https://rumble.com/v46uav3-radial-artery-beginning-branches-course.html

Monday, January 1, 2024

Ishq Murshid ( Lyrics )Urdu

جانے  تمنا  جانے ادا تجھے جیسا ہے سوچا پایا وہی
سورج کی کرنوں سااک چہرہ 
دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں 
میری محبت  کا ہر لمحہ 
تجھ میں ہی گم سا گیا 
نہ  میں ہوں عاشق نہ میں دیوانہ 
کہ دو جو مجھے پِیا 
تیرا میرا ہے پیار امر 
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں 
یہ جیون کیا  اگر مانگے تو 
میری جان نظر کردوں 
تیرا میرا ہے پیار امر 

نورِجہاں اور نورِمحبت 
دونوں جوڑے تجھ سے پیا 
پاگل یا  جوگی مجھ کو کہو تم 
ہاں میرا عشق سب سے جدا 
تیری ہی خاطرلوں سو جنم میں 
چاہے ہو جو بھی بھلا 
نہ  میں ہوں عاشق نہ میں دیوانہ 
کہ دو جو مجھےجو  پِیا 
تیرا میرا ہے پیار امر 
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں 
یہ جیون کیا  اگر مانگے تو 
میری جان نظر کردوں 
تیرا میرا ہے پیار امر

https://youtu.be/L7bsyN9Llpo?si=EPvcpBvcoZ5i0Mtx